Posts

Aaj ke dahi bhalle

 اج میں سوچ رہا ہوں کہ کچھ ولاگ لکھ دوں کیونکہ بڑے عرصے سے میں یہ سوچ رہا تھا کہ کچھ نہ کچھ اپنے زندگی کے حالات و واقعات لکھنے چاہیے تو اسی کے ساتھ اج ہم نے دہیں بھلے تیار کیے ہیں تو وہ کھا رہے تھے میں نے کہا چلیں جی ادھر فوٹو بنایا ہے کہ اس کو اپلوڈ بھی کر دیتے ہیں اور ساتھ دکھ بھی دیتے ہیں کہ یہ دہی بندے اج ہم نے کس طرح بنائے ہیں۔ لو جی دہی بلے بنانے کے لیے مجھے باہر جانا تھا موٹر سائیکل کا اسٹارٹ کیا اور میں چلا گیا سامان لینے کے لیے تو جب میں گیا ہوں تو سارا سامان میں لے ایا ہوں لیکن جو کھیرے تھے وہ ادھر بھول گیا ہوں۔